سعودی عرب میں عید الفطر کی 10 تعطیلات کا اعلان، شاہ سلمان نے منظوری دے دی – اردو سائٹ

سعودی عرب میں عید الفطر کی 10 تعطیلات کا اعلان، شاہ سلمان نے منظوری دے دی - ایکسپریس اردو
http://mouj.pk/product/heamo-tablet/

تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔فوٹو:فائل

مکہ مکرمہ:  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔

عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کیلیے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز
https://www.express.pk/story/1198970/10