پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے – اردو سائٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردو
http://mouj.pk/product/heamo-tablet/

2جولائی 1947ء کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ فوٹو : فائل

بہاولپور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج 2جولائی کو منایا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج 2جولائی کو منایا جا رہا ہے۔ 2جولائی 1947ء کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ امریکی حکومت نے لوگوں کو بتایا کہ یہ دھات کے ٹکڑے ہیں جو دراصل موسمیاتی غبارے کے ہیں تاہم 30سال بعد اس حادثے کی تحقیق میں شامل رٹائرڈ میجر جیسی مارسل نے بتایا کہ دھات کے ٹکڑے کسی اور دنیا کے تھے۔

 

بشکریہ ایکسپریس نیوز
https://www.express.pk/story/1222746/508